Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا؛ تاریخی اضافہ

Now Reading:

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا؛ تاریخی اضافہ
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 9400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8058 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 9400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8058 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 01 ڈالر کی کمی سے 1836 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کی تیاری
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر