Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولر سہیل تنویز نے عالمی کرکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی

Now Reading:

فاسٹ بولر سہیل تنویز نے عالمی کرکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار بولر سہیل تنویر نے سوشل میڈیا کے ذریعے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک پوسٹ میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ، وہ تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں، تاہم ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : سہیل تنویر کا بین کٹنگ کے ساتھ ہونے والے معاملے پر رد عمل

سہیل تنویر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر مجھے کرکٹ کا موقع فراہم کرنے پر پی سی بی کا بے حد مشکور ہوں۔

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے 62 ون ڈے میچز، 2 ٹیسٹ میچز اور 57 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اپنے کیرئیر کے دوران ون ڈے میں 71، ٹی ٹوئنٹی میں 54 اور ٹیسٹ میں 5 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر