Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف

Now Reading:

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف
شہناز گِل

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف

اداکارہ شہناز گل نے حالیہ انٹرویو میں محبت میں ملنے والے دھوکوں کے حوالے سے کچھ انکشافات کر دیے۔

اداکارہ نے بتایا کہ آج تک محبت میں سب اٴْنہیں چھوڑ کر گئے ہیں البتہ اٴْنہوں نے کسی کو دھوکا نہیں دیا ہے۔

شہناز گِل کا خود سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب انسان کو پتہ چل جائے کے سامنے والا ایک دو جگہ اور بھی محبت میں مبتلا ہے تو پھر انسان خود ہی پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

شہناز گِل کا کہنا ہے کہ وہ اس طرح سے محبت میں توجہ نہ ملنے کے سبب پیچھے ضرور ہٹیں ہیں مگر کسی کو دھوکا نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں معروف اداکار نوازالدین صدیقی کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر