Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسم میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کے درمیان اس اہم تعلق سے واقف ہیں؟

Now Reading:

جسم میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کے درمیان اس اہم تعلق سے واقف ہیں؟
کیلشیم

جسم میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کے درمیان اس اہم تعلق سے واقف ہیں؟

بہتر صحت کے لیے متوازن غذا کے ساتھ ہی مختلف وٹامنز اور منرلز کا درست تناسب بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ کئی وٹامنز ایک خاص منرل کی موجودگی میں بہترکارکردگی دکھاتے ہیں انہی میں وٹامن ڈی اور کیلشیم شامل ہیں۔

وٹامن ڈی کی افادیت سے کون واقف نہیں یہ ہڈیوں کی صحت کے لیے بہترین تصور کیاجاتا ہے تاہم، حالیہ تحقیق کے مطابق یہ وٹامن دل کی بہتر صحت کا بھی ضامن ہے۔

کیلشیم اور وٹامن ڈی کے درمیان دل کے پٹھو کے افعال، میٹابولزم، اور مجموعی طور پر قلبی صحت کے حوالے سے ایک اہم تعلق پایا جاتا ہے۔

تعلق کیا ہے؟

وٹامن ڈی کی کمی جسم میں غذائی کیلشیم کے جذب کرنے کی صلاحیت کو دس سے پندرہ فیصد تک کم کر دیتی ہے جبکہ کیلشیم کو آنتوں میں جذب کرنے کی صلاحیت تیس سے چالیس فیصد تک بڑھانے کے لیے جسم کو وٹامن ڈی کی کافی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیلشیم جسم میں ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی اہم افعال انجام دیتا ہے جو یہاں پر پیش کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

بلڈ پریشر کو منظم کرنا

کیلشیم خون کی نالیوں کو ضرورت پڑنے پر آرام دے کر بلڈ پریشر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے۔  کیلشیم اور وٹامن ڈی کے ایک ساتھ کام کرنے سے بلڈ پریشرکو توازن میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس طرح یہ ہائی بلڈ پریشرکے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

قلبی صحت

کیلشیم بلڈ پریشرکو کنٹرول کر کے دل کو صحت مند رکھتا ہے، یہ دل کی بیماریوں اور فالج کی روک تھام میں مدد کرتا ہے۔

دل کی متوان ڈھڑکن

کیلشیم کا ایک مناسب توازن دل کی ڈھڑکن کو منظم کرتا ہے، جس سے دل کی دھڑکنوں کی بے قاعدگی کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر