Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاکپ مقابلوں میں سری لنکا کو پاکستان پر برتری حاصل

Now Reading:

ایشیاکپ مقابلوں میں سری لنکا کو پاکستان پر برتری حاصل

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت لے چکا ہے تاہم ایشیائی ایونٹ میں گرین شرٹس کا آئی لینڈرز کے خلاف ریکارڈ بہت خراب ہے۔

ریکارڈ کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو دونوں ٹیمیں 155 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جہاں گرین شرٹس 92 میچز میں کامیابی حاصل کرکے آئی لینڈرز سے بہت آگے ہے۔

اس دوران سری لنکن ٹیم 58 مقابلوں میں جیت کا مزہ چکھ سکی ہے۔ ایشیاکپ کے مقابلوں پر نظر ڈالیں تو سال 1984 سے شروع ہوئے ٹورنامنٹ میں حیران کُن طور پر سری لنکا پلڑا بھاری ہے، آئی لینڈرز نے ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان کیخلاف 17 میچز کھیل رکھے ہیں جس میں 12 سری لنکا کے نام رہے جبکہ 5 مقابلوں میں پاکستان کامیاب رہا۔

واضح رہے کہ ایشیاکپ کے اہم مقابلے میں قومی ٹیم کو کل دفاعی چیمپئین سری لنکا چیلنج درپیش ہوگا، میچ میں بارش کے 86 فیصد امکانات ہیں جب کہ پاکستان کو ایونٹ کے فائنل میں رسائی کیلئے آئی لینڈرز کے خلاف لازمی فتح درکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر