Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان، بین اسٹوکس کی واپسی

Now Reading:

انگلینڈ کا ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان، بین اسٹوکس کی واپسی

انگلینڈ نے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے۔

آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے، اس کے علاوہ نوجوان بلے باز ہیری بروک کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم جوفرا آرچر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیاگیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی ، جونی بیئراسٹو، ہیری بروک، سیم کُرن، لیام لیونگسٹن، ڈیوڈ ملان ،عادل رشید، جو روٹ ،بین اسٹوکس، کرس ووکس ، مارک ووڈ ، گس اٹکنسن، ریسی ٹوپلے اور ڈیوڈ ویلی بھی انگلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ رواں سال اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر