Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی

Now Reading:

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے میچ انگلینڈ نے باآسانی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔

بھارت کے شہر پونے میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنائے۔

انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نے 87 رنز بنائے، جبکہ 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین اسٹوکس نے 84 گیندوں پر 6 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 108 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، کرس ووکس نے بھی 51 رنز بنائے۔

نیدرلینڈز کی جانب سے باس ڈی لیڈی نے 3 جبکہ آریان دت اور لوگان وین بیک نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement

ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 37.2 اوورز میں 179 پر ڈھیر ہو گئی۔

نیدرلینڈز کی جانب سے ویزلے بیریسی نے 37، سائیبرانڈ نے 33، کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے 38 رنز بنائے، جبکہ تیجا مانیروز 41 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

انگلیش بولرز عادل رشید اور معین علی سب سے کامیاب بولرز تھے جنہوں نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ڈیوڈ ولی نے 2 اور کرس ووکس نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر