سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں4دسمبر تک توسیع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دفعہ144 کی خلاف ورزی پردرج مقدمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں چاردسمبر تک توسیع کردی۔
فوادچوہدری کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دی گئی، عدالت نے حاضری سے استثنی درخواست منظورکرتے ہوئے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق سماعت4دسمبر تک ملتوی کردی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
