Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مندی

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مندی
اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پرٹریڈنگ کے دوران 765 پوائنٹس کی مندی کارحجان ہے۔

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 60 ہزار939 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورھا ھے جبکہ انڈیکس مندی کے باعث 61 ھزار کی سطح سے نیچے آگیا۔ کاروبار میں 1.2 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر282 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعہ کو ڈالر 282 روپے 53 پیسے پر بند ھوا تھا ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کے باعث 1467 پوائنٹس کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 60 ہزار237 پوائنٹس کی پر ٹریڈ کررہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران 2.37 فیصد کی کمی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر