Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا خطرہ

Now Reading:

پاکستان کرکٹ بورڈ پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا خطرہ
پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا خطرہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  کی جانب سے پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے  معاملات میں حد سے بڑھتی حکومتی مداخلت پابندی کی اہم وجہ ہوسکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  حکومتی دباؤ کے باعث آج دوپہر  میں شیڈول پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ اچانک کینسل کرنی پڑی تھی۔

بین الصوبائی رابطے کی  وزارت نے گزشتہ شب خط کے ذریعے حکم دیا تھا کہ اجلاس فوری طور پر ملتوی کیا جائے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آج صبح میٹنگ سے دو گھنٹے قبل فون پر بورڈ سے پھر رابطہ کیا  گیا کہ میٹنگ اب تک کیوں کینسل نہیں ہوئی۔

Advertisement

بورڈ کو حکومتی دباؤ کے باعث میٹنگ فوری طور پر ملتوی کرنی پڑی۔

واضح رہے کہ آج کی میٹنگ میں کرکٹ بورڈ کے الیکشن  کے لیے نیا گورننگ بورڈ بنایا جانا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر