Advertisement
Advertisement
Advertisement

رونالڈو کے ٹیم میٹ و معروف فٹبالر نے اچانک شادی کرلی

Now Reading:

رونالڈو کے ٹیم میٹ و معروف فٹبالر نے اچانک شادی کرلی
ساڈیو مانے

رونالڈو کے ٹیم میٹ و معروف فٹبالر نے اچانک شادی کرلی

افریقی ملک سینیگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر ساڈیو مانے نے اپنی دوست عائشہ تامبا سے شادی کرلی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   سینیگال کے کپتان اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی ساڈیو مانے دارالحکومت ڈاکار میں منعقدہ ایک نجی تقریب میں اپنی 19 سالہ دوست عائشہ تامبا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شادی 7 جنوری کو دارالحکومت ڈاکار کے علاقے کیور مسر میں 13 جنوری کو افریقہ کپ آف نیشنز شروع ہونے سے صرف چھ دن قبل ہوئی۔

تقریب میں اہل خانہ، دوست احباب اور ساتھی فٹبالرز نے شرکت کی۔

Advertisement

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عائشہ  اپنی نوعمری سے ہی 31 سالہ فٹبالر سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتی تھیں۔

سینیگال میں رضامندی کی قانونی عمر 16 سال ہے۔

رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ساڈیو مانے نے اپنی دوست عائشہ تامبا کو پہلی مرتبہ جب دیکھا تھا تب وہ 16 سال کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر