Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ نے سیلاب متاثرین کے لیے خوشخبری سنادی

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ نے سیلاب متاثرین کے لیے خوشخبری سنادی
وزیراعلٰی سندھ

سیہون: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر و توسیع کا کام تیز کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں ہر جگہ یہی کہتا تھا کہ 2018 سے بھی زیادہ سیٹیں اور ووٹ لیں گے۔

انہوں نے کہا عوام کی پاکستان پیپلز پارٹی سے محبت ہے، مسائل ہمیشہ رہتے ہیں لیکن لوگوں نے کلیئر طریقے سے بتادیا ہے کہ ان کی امیدیں پاکستان پیپلزپارٹی سے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ہدایات دیں ہیں کہ سب سے پہلے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر و توسیع کا کام تیز کیا جائے گا۔

مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ ہماری ترجیحات ہے عوام کی خدمت کرنا، قانونی ماہرین اس پر بات کرچکے ہیں کہ صدر عارف علوی نے اجلاس کیوں نہیں بلایا۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ اس دفعہ پھر لوگوں کی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے اجلاس بلائیں پر انہوں نے ایسا نہیں کیا، آئین میں لکھا ہے کہ 21 ویں دن اجلاس ہر حال میں ہونا ہے، کل 29 کو حلف اٹھایا جائے گا اور حکومت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر