Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کنگز کے کوچ بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

Now Reading:

کراچی کنگز کے کوچ بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف
کراچی کنگز کے کوچ بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

کراچی کنگز کے کوچ بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ فل سمنز بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے بابر اعظم کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے۔

فل سمنز نے بابر اعظم کی تینوں فارمیٹس میں شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں دنیا کے ٹاپ کھلاڑیوں میں سے ایک قرار دیا۔

انہوں نے کہا ’’بابر اعظم کافی عرصے سے تینوں فارمیٹس میں دنیا کے سرفہرست کھلاڑیوں میں سے ایک رہے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں ہے جو انہوں نے تینوں فارمیٹس میں نہ کیا ہو‘‘۔

حال ہی میں کراچی کنگز کو خیرباد کہنے والے سابق کپتان عماد وسیم کے حوالے سے انہوں نے کہا ’’آج عماد وسیم ہمارے ساتھ نہیں ہیں اور اسی باعث اب ہم مختلف کھلاڑیوں کی طرف دیکھ رہے ہیں‘‘۔

Advertisement

انہوں نے کہا ’’نواز اب ہماری ٹیم کا حصہ ہیں اور ہم دیکھیں گے وہ کیا کرسکتے ہیں جب کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ جو کھلاڑی ہمارے ساتھ ہم انہیں یقین دلائیں کہ وہ یہ کرسکتے ہیں‘‘۔

واضح رہے کہ عماد وسیم کراچی کنگز کو چھوڑ کر اسلام آباد یونائیٹڈ میں چلے گئے ہیں جب کہ محمد نواز اب کراچی کنگز کا حصہ ہیں جنہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رواں سیزن کے لیے ریلیرز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر