Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کا مقابلہ کل بنگلہ دیش سے ہوگا

Now Reading:

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کا مقابلہ کل بنگلہ دیش سے ہوگا
انڈر 19 ورلڈکپ

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کا مقابلہ کل بنگلہ دیش سے ہوگا

انڈر 19  کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا مقابلہ کل بنگلہ دیش سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں کل پاکستان  کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں ابھی تک  ناقابل شکست رہی ہے اور چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔

پاکستان ٹیم نے گروپ مرحلے میں نیپال اور نیوزی لینڈ جبکہ سپر سکس مرحلے میں آئرلینڈ کو شکست دی تھی۔

سپر سکسز گروپ ون میں پاکستان کے ساتھ بھارت، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، نیپال اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر