Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری

Now Reading:

سندھ میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری

صوبہ سندھ کے مسند اقتدار پر کون خوش نصیب براجمان ہو گا، اس کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔

سندھ کے وزیر اعلیٰ کے لیے انتخابی شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار کل دوپہرایک سے تین بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔

شام 6 بجے وزیر اعلیٰ کے امیدواروں کی کاغذات کی اسکروٹنی مکمل کی جائے گی۔

سندھ سیکریٹریٹ کے مطابق شام 7 بجے وزیر اعلیٰ کے امیدواروں کی حتمی فہرست لگائی جائے گی۔

سندھ سیکریٹریٹ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب پیر 26 فروری کو ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
لاہور ہائی کورٹ میں 800 مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر