Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو فون، رفح کی صورت حال پر گفتگو

Now Reading:

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو فون، رفح کی صورت حال پر گفتگو
امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو فون، رفح کی صورت حال پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو فون، رفح کی صورت حال پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر دفاع سے ٹیلیفونک کیا جس میں رفح کی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ کو رفح میں شہریوں کی حفاظت کی اہمیت پر زور دیا۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ رفح میں شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد کی نقل و حرکت اور رسائی کو یقینی بنائی جائے۔

Advertisement
Advertisement

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح اور خان یونس پر فضائی بمباری کرکے 103 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ 145 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

خان یونس کے سب سے بڑے صحت مرکز کے اندر پناہ لینے والے 3 افراد کو اسنائپرز نے گولی مار کر شہید کردیا جب کہ 7 دیگر زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 28 ہزار 576 فلسطینی شہید اور 68 ہزار 146 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

خیال رہے کہ فرانسیسی صدر نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کردی ہے۔

Advertisement

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ٹیلیفونک گفتگو میں اسرائیلی وزیر اعظم سے کہا کہ رفح آپریشن عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور علاقائی کشیدگی میں اضافے کا سبب بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر