Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے 14.4 بلین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی

Now Reading:

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے 14.4 بلین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی
امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے 14.4 بلین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے لیے 14.4 بلین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل، تائیوان اور دیگر ممالک کے لیے 95 بلین ڈالرز کی فنڈنگ ​​کا بل منظور کر لیا ہے۔

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے لیے 14.1 بلین ڈالرز کی اضافی فنڈنگ ​​کا بل بھی منظور کر لیا۔

صرف 29 سینیٹرز، 26 ریپبلکن اور تین ڈیموکریٹس نے بل کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 70 سینیٹرز بشمول 22 جی او پی  نے حق میں ووٹ دیا۔

دوسری جانب امریکی سینیٹ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کی فنڈنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر