Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹیم کو 11 میچز میں 10 شکستوں کا سامنا

Now Reading:

رواں سال شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹیم کو 11 میچز میں 10 شکستوں کا سامنا

سال 2024 میں شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ٹیم کو 11 میچز میں سے 10 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن (پی ایس ایل 9) میں لاہور قلندرز کی کارکردگی نے شاہین شاہ آفریدی کی قیادت کا پول کھول دیا اور رواں سیزن میں مسلسل 6 شکستوں کے بعد نہ صرف شائقین کرکٹ بلکہ ماہرین کرکٹ بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز کی پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے ابتدائی 6 میچز میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہوچکی ہے۔

یہی نہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے والے شاہین آفریدی اپنی پہلی آزمائش میں بری طرح ناکام رہے جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں قومی ٹیم وائٹ واش سے بچ گئی اور مسلسل 4 شکستوں کے بعد پانچویں میچ میں پاکستان کو کامیابی نصیب ہوئی تھی۔

لاہور قلندرز کے سابق کپتان اظہر علی نے بھی شاہین شاہ آفریدی کو نتقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ لاہور قلندرز کے صرف ایک کھلاڑی راشد خان کی غیر موجودگی میں شاہین آفریدی کی کپتانی کا پول کھل گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں اپنے چھٹے میچ میں 60 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کمیٹی نےکرپشن ثابت کردی تواپنا گندم کا کاروبارچھوڑدوں گا، محمودمولوی
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر