Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کر دیا’

Now Reading:

‘نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کر دیا’
نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف نے مجھے فیصلے کا اعلان کرنے کا کہا، نواز شریف نے وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کو نامزد کر دیا، نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیےمریم نواز کو نامزد کر دیا، چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر اتحادیوں نے شہباز شریف کو نامزد کیا، قائد نے سیاسی قائدین کی پریس کانفرنس دیکھی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے پریس کانفرنس دیکھنے کے بعد مجھے کہا کہ اعلان کر دوں، نواز شریف سمجھتے ہیں وہ پیچھے رہ کر شہباز اور مریم کی معاونت کر سکتے ہیں، پارٹی میں مشاورت ہوئی تھی مگر یہ نواز شریف کا فیصلہ ہے، شہباز شریف نے کہا وہ نواز شریف سے درخواست کریں گے کہ وہ وزیراعظم بنیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر