پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل آئیں گے۔
دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنے ابتدائی میچز جیت ہوچکی ہیں ۔
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست سے دوچار کیا تھا۔
میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
