Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

Now Reading:

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے۔

وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی میں شامل ہی نہیں کیا گیا، کمیٹی کیلئے سیکریٹریل سپورٹ وزارت داخلہ دے گی، مگر وزیر داخلہ کمیٹی کے رکن نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نگران حکومت میں وزیر داخلہ ہی ای سی ایل کمیٹی کے سربراہ رہے تھے۔

کابینہ ڈویژن نے 4 رکنی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ای سی ایل کمیٹی میں وزیر قانون، وزیر صنعت و پیداوار اور وزیر انسانی وسائل شامل ہوں گے۔

Advertisement

نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر اعظم کی عدم موجودگی میں وزیر قانون کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر