Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن بیٹسمین نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل کر رکھ دی

Now Reading:

سری لنکن بیٹسمین نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل کر رکھ دی

سری لنکا کے آل راؤنڈر بیٹسمین کامیندو مینڈس نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل کر رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کامیندو مینڈس ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلے کرکٹر بن گئے جنہوں نے نمبر 7 یا اس سے نیچے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں دو سنچریاں اسکور کیں۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کامیندو مینڈس ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کرکٹر بن گئے جنہوں نے نمبر 7 یا اس سے نیچے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں دو سنچریاں اسکور کیں۔

کامیندو مینڈس نے سلہٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن یہ کارنامہ انجام دیا۔

مینڈس نے پہلی اننگز میں 102 رنز بنائے اور اس کے بعد انہوں نے دوسری اننگز میں 164 رنز بنائے۔

Advertisement

دھننجیا ڈی سلوا نے میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بھی اسکور کیں اور یہ جوڑی آسٹریلیا کے گریگ چیپل ایان چیپل اور پاکستان کے مصباح الحق اظہر علی کے بعد کھیل کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والی تیسری جوڑی بھی بن گئی۔

دھننجے ڈی سلوا اور کامیندو مینڈس کی دوسری سنچری کی بدولت سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں 511 رنز کا ہدف دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر