Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Now Reading:

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی جگہ پولیس سروس گریڈ 20 کے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا اس سے قبل سیکرٹری کامرس تعینات تھے۔

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے خوشحال خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے، خوشحال خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات تھے۔

Advertisement

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر