Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا سامان لاہور ایئرپورٹ سے چوری

Now Reading:

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا سامان لاہور ایئرپورٹ سے چوری

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا قیمتی سامان لاہور ایئرپورٹ سے چوری ہو گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ امریکا سے پاکستان پہنچے تھے، واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہو گئے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے ایئرلائن کے ناقص سہولیات پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 26 مارچ کو نیویارک سے لاہور کا سفر شروع کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور ایئرپورٹ پر پہنچنے پر اپنا سامان لیا تو دیکھا کہ میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا، تھا، اور میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہو گئے تھے۔

محمد حفیظ نے کہا کہ میں نے ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے کاؤنٹر پر شکایت درج کی اور ساتھ تفصیلات فراہم کی ہیں لیکن اب تک مجھے میرے سامان کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا۔

Advertisement

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور ایئرپورٹ پر صارفین کی سہولت کے لیے میسر فون نمبر بھی آپریشنل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر