Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

Now Reading:

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکرگزار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے جب کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بطور ممبران کونسل میں شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل میں پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزیر خزانہ مشترکہ مفادات کونسل کے پرمننٹ ممبر ہوتے ہیں لیکن وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے تجربے اور صوبوں سے معاملات طے کرنے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انہیں مشترکہ مفادات کونسل میں شامل کیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے ہیں اس لیے ان کی جگہ تجربہ کار اسحاق ڈار کو کونسل میں رکھا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور کے پی سے وزیر سیفران امیر مقام بھی شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل 21 مارچ 2024 سے وجود میں آئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
سولر پینل خریدنے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر