Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ نے اپنی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

Now Reading:

برطانیہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ نے اپنی جیت فلسطینیوں کے نام کردی
برطانیہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ نے اپنی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

برطانیہ کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ نے اپنی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

لندن: برطانیہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے ناقد اور نومنتخب رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے اپنی کامیابی کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے۔

وزیراعظم رشی سونک اور لیبر پارٹی کے لیڈر سرکیٔر اسٹامر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے جارج گیلووے نے سامراجی جنگوں کے خاتمے کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیا۔

دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کو برطانیہ کے لیے شدت پسند قرار دے دیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں فلسطین کے حق میں بولنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کردیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر