Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع

Now Reading:

نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع
نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع

نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پشاور: نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔

نیشنل انڈر20 والی بال چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ہے جب کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے گیارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

چیمپئن شپ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی دو دو ٹیمیں شریک ہیں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت آرمی، واپڈا اور اییرفورس کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

والی بال چیمپئن شپ کا افتتاح اولمپکس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر عاقل شاہ نے کیا، پہلے روز پاکستان ایئر فورس اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔

واضح رہے کہ افتتاحی میچ میں پاکستان ایئر فورس نے بلوچستان کو تین صفر سے شکست دیدی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر