Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمگلنگ کی روک تھام؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

Now Reading:

اسمگلنگ کی روک تھام؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکرگزار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ سمیت ایف بی آر، کسٹمز اور بارڈر مینجمنٹ حکام شرکت کریں گے۔

 آج ہونے والے اجلاس میں اسمگلنگ، ناقص اشیاء کی پیداوار، جعلی مصنوعات کی روک تھام سے متعلق اقدامات کا فیصلہ ہوگا۔

ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس طلب

ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا گیا

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔

انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری بھی لیے جانے کا امکان ہے، قبل ازیں وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر