Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر و دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، انٹربینک میں امریکی ڈالر30 پیسے سستا ہوا

Now Reading:

ڈالر و دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، انٹربینک میں امریکی ڈالر30 پیسے سستا ہوا
انٹربینک

ڈالر و دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، انٹربینک میں امریکی ڈالر30 پیسے سستا ہوا

ڈالراوردیگرکرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری جس کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر30 پیسے سستا ہوا۔

ایک ہفتے میں ڈالر 279.04 روپے سے کم ہوکر 278.74 روپے کا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوکر 281.25 روپے کا ہوا۔

ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں یورو 2.41 روپے سستا ہوکر 304.58 روپے کا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 2.52 روپے کمی سے 356.73 روپے کا ہوگیا۔

ایک ہفتے میں یو اے ای درہم 13 پیسے کمی سے 76.44 روپے کا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں سعودی ریال 13 پیسے کمی سے 74.67 روپے کا ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر