Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا

Now Reading:

پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا

پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا

پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا جب کہ حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا۔

پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کے جے وی کنٹریکٹرز نے معاہدے کی دفعات کے تحت 57 ارب روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی کیلئے بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

کنٹریکٹر نے کہا ہے کہ پراجیکٹ کا دائرہ بڑھایا گیا، ڈیزائن میں بار بار تبدیلی کے ساتھ ادائیگیوں میں تاخیر بھی کی گئی۔

دوسری جانب پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) ذرائع کے مطابق نیب کی انکوائریوں کی وجہ سے دونوں فریقوں کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل نہیں ہوسکا۔

پی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم کی ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی پشاور کی کل لاگت 120 ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر