Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی،مریم نواز

Now Reading:

رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی،مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صبح سویرے لاہور رنگ روڈسدرن لوپ تری پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایس ایل تھری  پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم دیا۔

دورے کے دوران مریم نواز کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ جنوبی پنجاب سے آنے والی ٹریفک شہر  سے گزرے بغیر منزل پر پہنچ سکے گی، لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کی دونوں اطراف 8,8کلومیٹر طویل ہیں۔

مریم نواز شریف نے رنگ روڈ ایس ایل فور کی تعمیر کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت بھی دی، ایس ایل 4 مراکہ سے شرق پور انٹر چینج ایم تھری بنایا جائیگا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اڈہ پلاٹ سے مراکہ ملتان روڈ تک پور ے رنگ روڈ  کا دورہ بھی کیا۔

Advertisement

مریم نواز شریف نے ملتان روڈ پر لاہور رنگ روڈ  انٹر چینج پر مقامی پودے لگانے کی ہدایت کی اور کہا کہ رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔

  صوبائی وزیرِ صہیب احمد ملک ، پرویز رشید چیف سیکرٹری ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو ،کمشنر ایف ڈبلیو حکام بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر