Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان 6 مارچ کو یورپی یونین کے ساتھ سیاسی مشاورت کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

پاکستان 6 مارچ کو یورپی یونین کے ساتھ سیاسی مشاورت کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان 6 مارچ کو یورپی یونین کے ساتھ سیاسی مشاورت کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 مارچ کو یورپی یونین کے ساتھ سیاسی مشاورت کرے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 6 مارچ کو یورپی یونین کے ساتھ سیاسی مشاورت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ فروری 28 کو پاکستان کا ویانا چیپٹر گروپ کی چیئر کا دور مکمل ہوا، اسرائیل کی طرف سے خوراک کی فراہمی والے افراد کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم کانفرنس کے فیکشنز پر پابندیوں کو مسترد کرتا ہے، بھارت 8 کشمیری جماعتوں پر پابندی عائد کرچکا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کہتی ہیں کہ اسلحہ کی فراہمی کے معاملے پر 4 پاکستانیوں سے متعلق امریکی بیان دیکھا ہے، اس متعلق پاکستان میں امریکی سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔

Advertisement

ممتاز زہرا بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ امریکی اخبار کے نمائندے کی ویزا میعاد سے متعلق کوئی غلط فہمی ہے، اس سے متعلق معلومات وزارت اطلاعات سے لے کر آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر