Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام اباد کا دورہ کیا، شہباز شریف کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

دورے کے دوران وزیراعظم نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات بھی کی جس میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم نے یادگار شہداء پر حاضری دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا پر پھول رکھے اور شہدا کے لئے دعا بھی کی۔

وزیراعظم نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پرنسپل سٹاف آفیسرز سے بھی تعارف کروایا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر
کراچی: بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر