Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹویوٹا اور ہنڈا کار کی قیمتوں میں کمی

Now Reading:

ٹویوٹا اور ہنڈا کار کی قیمتوں میں کمی
ٹویوٹا اور ہنڈا کار کی قیمتوں میں کمی

ٹویوٹا اور ہنڈا کار کی قیمتوں میں کمی

کراچی: ٹویوٹا اور ہنڈا کار کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی۔

ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا جارہا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہیں جب کہ ٹویوٹا اور ہنڈا کار کمپنی نے قیمتیں کم کردیں ہیں۔

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا یارس کے مختلف نوعیت کی اقسام کی قیمتوں میں کمی کردی، ٹویوٹا یارس 1.3 ایم ٹی کی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار سے کم کر کے 43 لاکھ 26 ہزار کردی۔

ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی کی قیمت 46 لاکھ 59 ہزار سے کم کرکے 45 لاکھ 86 ہزار کردی گئی جب کہ ٹویوٹا یارس کی تمام اقسام میں 73 ہزار روہے کی کمی کی گئی ہے

ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی ہائی 48 لاکھ 99 ہزار سے کم کرکے 47 لاکھ 66 ہزار کردی، ٹویوٹا یارس 1.3 سی وی ٹی میں 1 لاکھ 33 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

Advertisement

اسی طرح ہنڈا اٹلس کار کمپنی نے ہنڈا سٹی کار کی قیمت میں کمی کردی ہے، ہنڈا سٹی ایم ٹی کی قیمت میں 50 ہزار روپے کم کرکے 46 لاکھ 49 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

ہنڈا سٹی سی وی ٹی کی قیمت میں 1 لاکھ 40 ہزر کی کمی کی گئی ہے جب کہ اس کی نئی قیمت 46 لاکھ 89 ہزار ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر