Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ کے اعلی سیکیورٹی عہدیدار نے دورہ بھارت ملتوی کر دیا

Now Reading:

امریکہ کے اعلی سیکیورٹی عہدیدار نے دورہ بھارت ملتوی کر دیا

اعلیٰ امریکی سیکیورٹی عہدیدار نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارت کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

خلیجی میڈیا کے مطابق کے مطابق نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے مشرق وسطی میں جاری واقعات کی وجہ سے اس ہفتے ہونے والا ہندوستان کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

ہفتے کے آخر میں اسرائیل پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے کے بعد خطے میں وسیع تر تنازع کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

شام میں اپنے سفارت خانے کے احاطے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی میں سینکڑوں ڈرونز اور میزائل داغے جانے کے بعد خطے میں وسیع تر تنازعے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ زیادہ تر ڈرونز اور میزائل اسرائیلی علاقے میں پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے گئے تھے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ایران کی جانب سے حملوں کے بعد اسرائیل کی حمایت کا اظہار کیا۔

Advertisement

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کو اسرائیل پر حملے کے بارے میں پیشگی آگاہ نہیں کیا گیا تھا اور واشنگٹن تہران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر