Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

Now Reading:

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 کے دوران راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

احسن رضا، علیم ڈار، آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی سیریز میں میچز کو سپر وائز کریں گے جب کہ زمبابوے کے اینڈی پائی کرافٹ آئی سی سی کے میچ ریفری کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیں گے۔

میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ اس سیریز میں ذمہ داری نبھانے کے بعد سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں میچ ریفریز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آجائیں گے۔

اس سے قبل اینڈی پائی کرافٹ 144 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں ریفری کی ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے جیف کرو 175 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں میچ ریفری کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر