Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

یوٹیلیٹی اسٹورز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی۔

چینی،آٹا،گھی،دالوں اورچاول پر بی آئی ایس پی صارفین کو ماہانہ تقریبا3 ارب روپے  تک کی سبسڈی ملے گی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بی آئی ایس پی صارفین کے لیے چینی کی قیمت 109 روپے فی کلو ہوگی اور آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 648 روپے میں دستیاب ہوگا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی صارفین کے لیے گھی کی فی کلو قیمت 393 روپے مقرر کی گئی ہےجبکہ دالوں اور چاول پر فی کلو 25 روپے سبسڈی ملے گی۔

Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج جون 2024 تک جاری رکھنے کا پلان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے وزیر اعظم پیکج جاری رکھنے سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر