Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کیا، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کیا، عظمیٰ بخاری
صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کیا، عظمیٰ بخاری

صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنے وعدے کے عین مطابق ایئر ایمبولینس کے لیے جہاز خرید لیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی پہلی تقریر میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صرف ایک ماہ کے دوران ہی مریم نواز نے اپنے وعدے کے عین مطابق ایئر ایمبولنس کے لیے جہاز خرید لیا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بنی ہیں جنہوں نے اب تک دو درجن سے زائد پروگرام پنجاب میں پہلی بار شروع کیے ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ مریم نواز جو وعدہ کریں گی وہ پورا ہوگا، اب فائل ورک اور کاغذی کاروائیاں نہیں ہوں گی۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی سوشل میڈیا پر نہیں گراؤنڈ پر نظر آرہی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ مخالفین مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ عوام سے کیے وعدے پورے کیے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھروں کا نعرہ لگانے والوں نے آخر میں قوم کو لنگر خانے اور پناہ گاہیں دی جب کہ مسلم لیگ ن کے پاس ایسے فراڈ پروجیکٹ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر