 
                                                      ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا۔
وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں16931ایکڑزرعی اراضی ہے، مقامی لوگ غیرقانونی تعمیرات میں میں ملوث ہیں، اس وقت وہاں 14ہزارغیرقانونی تعمیرات ہیں۔
اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ 2015میں حکومت نےایکشن لیااور2016میں دفترپرحملہ ہوا، اس لیےکمیشن بنایا گیا ایف آئی نے بھی قبضے چھڑوائے، اب1447ایکڑزمین قبضےمیں ہے۔
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ جب تک بہت بڑاآپریشن نہیں ہوتایہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، طاقت کےاستعمال سےمسئلہ حل نہیں ہوگا مذاکرات بھی کرناہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 