Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمپئینز ٹرافی، تین بڑے اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کی تیاریا ں شروع

Now Reading:

چمپئینز ٹرافی، تین بڑے اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کی تیاریا ں شروع

چمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کے تین بڑے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

پی سی بی کرکٹ اسٹیڈیمز کا کام وقت پر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے اور ذرائع کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ںسیریز کے بعد لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کام شروع ہو جائے گا۔

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے بعد کام کا آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لئے  تینوں بڑے اسٹیڈیم میں شائقین کے لئے عالمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، انکلوژرز میں جدید طرزکی فولڈننگ کرسیاں لگائی جائیں گی۔

کراچی اسٹیڈیم میں موجود ڈیجیٹل اسکرین بھی نئی لگے گی، جبکہ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم امپائرز روم کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔

Advertisement

مارچ میں آئی سی سی کے تین رکنی وفد نے بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا، وفد نے کراچی، لاہور اور پنڈی اسٹیڈیمز میں سہولیات کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کی تھی۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان میں کھیلی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر