Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی

Now Reading:

خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی

خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل میں گریڈ 17 اور 18 میں ترقی پانے والے 21 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس، محمد جمشید ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز تعینات کر دیا گیا ہے۔

گریڈ 18 کی نازیہ ذکی  ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس خواتین تعینات، جبکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس، محمد سلیمان ریجنل اسپورٹس آفیسر مردان تعینات کر دیئے گئے۔

انور کمال برکی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ کوچنگ تعینات جبکہ امیر زاہد شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ضم اضلاع بنا دیئے گئے۔

 ذاکر اللہ  ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اور رضی اللہ خان ریجنل اسپورٹس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کر دیئے گئے۔

Advertisement

محمد اسماعیل خان ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ضم اضلاع اور طارق محمد ریجنل اسپورٹس آفیسر مالاکنڈ تعینات کر دیئے گئے۔

اسد خان چیف کوچ ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس، احمد زمان ریجنل اسپورٹس آفیسر ایبٹ آباد اور منیر عباس کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کا عہدہ دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس کاشف فرحان ریجنل اسپورٹس آفیسر پشاور اور حضرت اللہ کو ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ تعینات کر دیا گیا۔

گریڈ 17 کے شکیل احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس اور راحید گل  ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر خیبر بنا دیئے گئے۔

ملک خضر حیات سینئر کو کوچ ڈیرہ اسماعیل خان اسپورٹس کمپلیکس جبکہ عرفان اللہ کو ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ٹانک تعینات کر دیا گیا۔

عابد اللہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر لکی مروت اور فیصل حبیب کو ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان بنا دیا گیا ہے۔

Advertisement

فیصل حبیب کو رتہ کلاچی اسٹیڈیم کا ایڈمنسٹریٹر کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

 اعلامیئے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ صادق احمد کو ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر