Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

Now Reading:

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
صنم جاوید

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی انساداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ شادمان نذرآتش کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔

دونوں خواتین کو سرگودھا جیل سے پیشی کیلئے لاہور لایا گیا۔ خواتین کی تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں حاضری مکمل کی گئی۔

پولیس نے ملزمان خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔ خواتین پر تھانہ شادمان کو جلانے کا الزام ہے۔

Advertisement

مقدمہ میں بغاوت اورعوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔ تھانہ شادمان پولیس نے خواتین کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر