Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے

Now Reading:

اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تجارتی خسارے کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں پاکستان نے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی اشیاء بیرون ممالک فروخت کیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں بیرون ممالک سے 4 ارب 87 کروڑ ڈالر کی اشیاء پاکستان منگوائی گئیں جب کہ ماہانہ بنیاد پر برآمدات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ماہانہ بنیاد پر درآمدات 13 فیصد بڑھنے سے تجارتی خسارے میں 34 فیصد اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں برآمدات کا مالی حجم 23 ارب ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں درآمدات کا حجم 40 ارب ڈالر رہا جب کہ تجارتی خسارہ 24 فیصد کم ہوکر 17.14 ارب ڈالر رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر