Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بسمہ معروف

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بسمعہ معروف نے  انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے سب سے پسندیدہ کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہوں، یہ سفر یادگار رہا، یہ یادیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔

انہوں نے  کہا کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کیا۔

بسمہ معروف نے اپنے فینز اور ساتھی کھلاڑیوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

سابق کپتان نے ون ڈے ڈیبیو 2006 میں بھارت کے خلاف اور ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف کیا تھا۔

Advertisement

 انہوں نے 276 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جو کسی بھی پاکستانی خواتین کرکٹر کی جانب سے سب سے زیادہ ہے۔

بسمہ معروف نے انٹرنیشنل میچز میں 6 ہزار 262 رنز بنائے ہیں، جس میں 33 نصف سنچریاں شامل ہیں  جبکہ انہوں نے 80 وکٹیں  بھی حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر