Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی وفدکی پاکستان آمد کےموقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات

Now Reading:

سعودی وفدکی پاکستان آمد کےموقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات
سعودی وفد

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے

سعودی وفدکی پاکستان آمد کے موقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔

بول نیوزمیں دیکھیے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کن شعبوں میں ہوگی۔

وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزراکی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ وزیرپٹرولیم، وزیرتجارت ، وزیرتوانائی، وزیرصنعت ، وزیرنجکاری کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی کمپنیوں کے سربراہان پرمشتمل وفدآج شام پاکستان پہنچےگا، سعودی وفد 50 کے قریب افراد پرمشتمل ہوگا،  وفد میں آئی ٹی، توانائی، میرین، مائننگ کے کاروباری افرادشامل ہونگے، ادویات سازی اورایوی ایشن سمیت دیگرکمپنیوں کےحکام بھی شامل ہوں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=1mYzBgRV6-k

Advertisement

وزیراعظم نے سعودی وفد کے دورے کے حوالے سے 16 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیرپٹرولیم مصدق ملک کوکمیٹی کا چیئرمین مقررکیا گیا ہے، کمیٹی سعودی وفد کے لیے بزنس میٹنگزکے انتظامات کرےگی، وزارت تجارت کمیٹی کےلیےسیکریٹریل سپورٹ فراہم کرے گی۔

پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات

سعودی عرب کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاامکان ہے۔ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلیےکانفرنس کاانعقادکل ہوگا۔ وزیراعظم سرمایہ کاری کانفرنس میں آنے والے وفد کوآج عشائیہ دیں گے۔ سعودی عرب اورپاکستان کےدرمیان توانائی، ہوابازی، تعمیرات کے معاہدے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر