Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرتضی وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نالوں کی صفائی کے کاموں کا جائزہ

Now Reading:

مرتضی وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نالوں کی صفائی کے کاموں کا جائزہ
میئر کراچی

مرتضی وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نالوں کی صفائی کے کاموں کا جائزہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہرکےمختلف علاقوں کا دورہ کیا اورنالوں کی صفائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

میئر کراچی نے ضلع کورنگی کھڈی اسٹاپ 10 ہزار روڈ پر نالے کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا، میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے نہال ہسپتال ضلع کورنگی کالابورڈ پر نالے کی صفائی کے کام کا بھی جائزہ لیا۔

بیرسٹرمرتضی وہاب نے ضلع ملیرمیں ریلوے کراسنگ کے قریب فلک ناز پوائنٹ پر نالے کی صفائی کا جائزہ لیا، کے ایم سی حکام  نے انھیں بریفنگ دی۔

مرتضٰی وہاب نے کہا کہ بارشوں سے قبل شہر کے تمام نالوں کی صفائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ بارشوں سے قبل تمام برساتی نالوں کی صفائی کا کام مکمل کیا جائے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو بریفنگ دی گئی کہ نالوں کی چوکنگ کی بڑی وجہ پولیتھین بیگس ہیں۔ ہر نالے میں پلاسٹک کی تھیلیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ بعض مقامات پر بڑے پتھر نالوں میں پڑے ہوئے ہیں۔

Advertisement

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ شہری پلاسٹک کی تھیلیوں کا استعمال ترک کردیں۔ پلاسٹک کی تھیلیاں نہ صرف ماحول دشمن بلکہ نالوں کے چوک ہونے کا بھی باعث ہیں۔ ہم معاشرے کا اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر