Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

Now Reading:

الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد
پشاور میں الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

پشاور میں الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد

پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اکیس سال سے کم عمر نوجوانوں پر ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ فروخت کرنے بھی پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ عوامی مقامات  اور گاڑیوں پر ان پرا ڈکٹس کی تشہیر پر بھی پابندی عائد ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ اقدام محکمہ صحت کے لیو ویل انیشیٹیو کے تحت اٹھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر