
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024 میں 20 میں سے 8 باقی رہ جانے والی ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سپر ایٹ کاپہلا میچ آج جنوبی افریقہ اور امریکہ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں 8 ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پہلے گروپ میں آسٹریلیا،بھارت ،افغانستان اور بنگلادیش شامل ہیں جبکہ دوسرے گروپ میں انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ اور امریکہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News