Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکرقومی اسمبلی سے اسدقیصرکی قیادت میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

Now Reading:

اسپیکرقومی اسمبلی سے اسدقیصرکی قیادت میں پارلیمانی وفد کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں اپوزیشن اور حکومتی وفد کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے۔

پارلیمانی وفد میں محمدعلی خان، عامرڈوگر، رائےحسن نواز، خرم شہزاد شامل تھے۔ ملاقات میں پارلیمانی امورکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپوزیشن ارکان نے اپنے تحفظات اورشکایات اسپیکرتک پہنچا دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے اپنی جماعت کے اراکین کی گرفتاری کا معاملہ اٹھایا اورگرفتاراراکین کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

اسپیکرسردار ایاز صادق نے قواعد کے مطابق معاملہ دیکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اپوزیشںن اراکین نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر