Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد میں پینے کا پانی دریا اور نہر سے بغیر فلٹر اور کلورین سپلاٸی کرنے کا انکشاف

Now Reading:

حیدرآباد میں پینے کا پانی دریا اور نہر سے بغیر فلٹر اور کلورین سپلاٸی کرنے کا انکشاف
حیدر آباد

حیدرآباد میں پینے کا پانی دریا اور نہر سے بغیر فلٹر اور کلورین سپلاٸی کرنے کا انکشاف

بول نیوزکی حیدرآباد میں سیوریج ملے پانی میں پولیو، نگلیریا، امیبہ سمیت خطرناک واٸرس کی نشاندہی سچ ثابت ہوگٸی۔ 

حیدرآباد میں پینے کے پانی میں نگلیریا فولور کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، پینے کا پانی دریا اور نہر سے بغیر فلٹر و کلورین سپلاٸی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ صحت کے ایڈیشنل ڈاٸریکٹرکمیونیکبل ڈیزیز کنٹرول نے واسا کو خطرناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔ محکمہ صحت کی نشاندہی بھی واسا افسران کو نہ جگا سکی۔

ایڈیشنل ڈاٸریکٹر محکمہ صحت کے مطابق قاسم آباد سے نگلیریا کا نجی اسپتال میں کیس رپورٹ ہوا ہے، نگلیریا خطرناک امیبہ ہے جو گندے پانی میں پایا جاتا ہے۔ نگلیریا امیبہ واٸرس انسانی دماغ میں انفکیشن کا سبب بنتا ہے، پانی کی سپلاٸی میں کلورین کا مناسب استعمال کرکے شہری آبادی کو پانی دیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کلورین کا مناسب استعمال نگلیریا امیبہ سمیت انسانی جسم کہ لٸے مضر واٸرس ختم کرتا ہے، پبلک ہیلتھ کے اس معاملے پر فوری ایکشن لیا جاٸے۔

Advertisement

محکمہ صحت کے ایڈیشنل ڈائریکٹرنے واسا کو خطرناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔ پانی کی سپلائی میں کلورین کا مناسب استعمال کرکے شہری آبادی کو پانی دینے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر